the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے نوٹوں کو جمع کرانے کے لئے بینکوں کے آج کھلنے سے پہلے ہی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مرکزی حکومت نے آٹھ نومبر کی درمیانی شب سے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے نوٹوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور ان نوٹوں کو



بدلنے کے لئے کئی طرح کے اقدامات کا اعلان کیا تھا تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ حکومت ایک ہزار روپے کا نوٹ فی الحال مکمل طور پر بند کر رہی ہے جبکہ پانچ سو کا نیا نوٹ چلن میں آئے گا اور دو ہزار روپے کا نوٹ بھی پہلی بار شروع کیا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.